Description:سلجوق التون ترکی کے قدیم شہر آرتوین میں 1950 میں پیدا ہوئے ۔ وہ ریٹائرڈ بینکار، پبلشر اور ترکی میں ادب کے حوالے سے بہت بلند مقام رکھتے ہیں ۔ اُن کے اس ناول ( بہت سال پہلے ) کو انٹر نیشنل ایسوسی ایشن آف کرائم رائیٹرز نے ایک سو غیر ملکی کرائم فکشن کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ اس ناول کے علاوہ ان کا ایک اور ناول ’’بازنطینی سلطان‘‘ کرائم فکشن کے طور پر مقبول ہواجسے کچھ عرصہ پہلے جمہوری بپلیکیشنز ہی نے اُردو میں شائع کیا۔’’بہت سال پہلے‘‘ ترکی کے ایک جنگی پائلٹ کمال کے گرد گھومتی کہانی ہے ۔ ہم شکل بھائی اور ایک قیمتی ولا اس ناول کا محور ہیں۔ یقیناً اُردو ادب میں سلجوق التون کا یہ ناول ایک شان دار اضافے کے طور پر اپنا مقام بنائے گا۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Bohat Saal Pehlay / بہت سال پہلے. To get started finding Bohat Saal Pehlay / بہت سال پہلے, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Description: سلجوق التون ترکی کے قدیم شہر آرتوین میں 1950 میں پیدا ہوئے ۔ وہ ریٹائرڈ بینکار، پبلشر اور ترکی میں ادب کے حوالے سے بہت بلند مقام رکھتے ہیں ۔ اُن کے اس ناول ( بہت سال پہلے ) کو انٹر نیشنل ایسوسی ایشن آف کرائم رائیٹرز نے ایک سو غیر ملکی کرائم فکشن کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ اس ناول کے علاوہ ان کا ایک اور ناول ’’بازنطینی سلطان‘‘ کرائم فکشن کے طور پر مقبول ہواجسے کچھ عرصہ پہلے جمہوری بپلیکیشنز ہی نے اُردو میں شائع کیا۔’’بہت سال پہلے‘‘ ترکی کے ایک جنگی پائلٹ کمال کے گرد گھومتی کہانی ہے ۔ ہم شکل بھائی اور ایک قیمتی ولا اس ناول کا محور ہیں۔ یقیناً اُردو ادب میں سلجوق التون کا یہ ناول ایک شان دار اضافے کے طور پر اپنا مقام بنائے گا۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Bohat Saal Pehlay / بہت سال پہلے. To get started finding Bohat Saal Pehlay / بہت سال پہلے, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.