Read Anywhere and on Any Device!

Special Offer | $0.00

Join Today And Start a 30-Day Free Trial and Get Exclusive Member Benefits to Access Millions Books for Free!

Read Anywhere and on Any Device!

  • Download on iOS
  • Download on Android
  • Download on iOS

Hindi Kahaniyan 4 / ہندی کہانیاں 4

Unknown Author
4.9/5 (32595 ratings)
Description:زیر نظر کتاب "ہندی کہانیاں" اجمل کمال کی مرتب کردہ کہانیاں ہیں۔ یہ اردو رسم الخط میں ہیں۔ چونکہ اردو اور ہندی میں زیادہ تر رسم الخط کا ہی فرق ہے اس لئے یہ ہندی کہانیوں کو ترجمہ کہنے میں ذرا تامل ہوتا ہے۔ بہت کم الفاظ ایسے ہوتے ہیں جن کو تبدیل کرنے کی ضروت پڑتی ہے، ان کہانیوں میں بھی ایسا ہی ہوا ہے۔ در اصل اجمل کمال نے اپنے رسالہ 'آج' میں اس طرح کی کہانیوں کے خصوصی شمارے بھی شائع کئے تھے، پھر ان ہی شماروں سے انتخاب کر کے ہندی کہانیوں کی کئی جلدیں شائع کیں۔ گویا ان کہانیوں کی پہلی اشاعت سہ ماہی رسالہ 'آج' میں ہو چکی ہے، اب یہ دوسری اشاعت کتابی صورت میں ہے۔ سر دست ہمارے پاس ہندی کہانیوں کی چار جلدیں موجود ہیں، چاروں جلدوں میں تقریبا ساٹھ، ستر کہانیاں شامل ہیں۔ جلدوں کی شروعات میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ یہ کہانیاں کن لوگوں نے ترجمہ کیں، اور کن کن ہندی ادیبوں کی کہانیاں ہیں۔ ان کہانیوں کو جمع کرنے کا مقصد مرتب کا یہ ہے کہ چونکہ ہندی، اردو سے لسانی قربت رکھنے والی زبان ہے، اس لئے اردو قارئین کو ہندی کہانی کے ارتقا کا نہ صرف علم ہو جائے بلکہ ہندی کی جدید کہانیوں سے ایک طرح سے تقابلی واقفیت بھی ہوجائے۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Hindi Kahaniyan 4 / ہندی کہانیاں 4. To get started finding Hindi Kahaniyan 4 / ہندی کہانیاں 4, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed.
Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Pages
293
Format
PDF, EPUB & Kindle Edition
Publisher
Aaj Publications
Release
2012
ISBN

Hindi Kahaniyan 4 / ہندی کہانیاں 4

Unknown Author
4.4/5 (1290744 ratings)
Description: زیر نظر کتاب "ہندی کہانیاں" اجمل کمال کی مرتب کردہ کہانیاں ہیں۔ یہ اردو رسم الخط میں ہیں۔ چونکہ اردو اور ہندی میں زیادہ تر رسم الخط کا ہی فرق ہے اس لئے یہ ہندی کہانیوں کو ترجمہ کہنے میں ذرا تامل ہوتا ہے۔ بہت کم الفاظ ایسے ہوتے ہیں جن کو تبدیل کرنے کی ضروت پڑتی ہے، ان کہانیوں میں بھی ایسا ہی ہوا ہے۔ در اصل اجمل کمال نے اپنے رسالہ 'آج' میں اس طرح کی کہانیوں کے خصوصی شمارے بھی شائع کئے تھے، پھر ان ہی شماروں سے انتخاب کر کے ہندی کہانیوں کی کئی جلدیں شائع کیں۔ گویا ان کہانیوں کی پہلی اشاعت سہ ماہی رسالہ 'آج' میں ہو چکی ہے، اب یہ دوسری اشاعت کتابی صورت میں ہے۔ سر دست ہمارے پاس ہندی کہانیوں کی چار جلدیں موجود ہیں، چاروں جلدوں میں تقریبا ساٹھ، ستر کہانیاں شامل ہیں۔ جلدوں کی شروعات میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ یہ کہانیاں کن لوگوں نے ترجمہ کیں، اور کن کن ہندی ادیبوں کی کہانیاں ہیں۔ ان کہانیوں کو جمع کرنے کا مقصد مرتب کا یہ ہے کہ چونکہ ہندی، اردو سے لسانی قربت رکھنے والی زبان ہے، اس لئے اردو قارئین کو ہندی کہانی کے ارتقا کا نہ صرف علم ہو جائے بلکہ ہندی کی جدید کہانیوں سے ایک طرح سے تقابلی واقفیت بھی ہوجائے۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Hindi Kahaniyan 4 / ہندی کہانیاں 4. To get started finding Hindi Kahaniyan 4 / ہندی کہانیاں 4, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed.
Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Pages
293
Format
PDF, EPUB & Kindle Edition
Publisher
Aaj Publications
Release
2012
ISBN
loader