Description:ملل و نحل (عربی: كتابُ الِملَل والِنحَل) جس کا اردو ترجمہ فرقوں اور عقائد کی کتاب بنتا ہے، محمد بن عبدالکریم شہرستانی کی تقابل ادیان و اسلامی فرقوں کی تاریخ پر مشتمل کتاب ہے جو عربی زبان میں لکھی گئی۔ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے، پہلے حصہ میں تمام اسلامی فرقوں (اس دور تک کے) کے پیدا ہونے اور ارتقاء کی تاریخ ہے۔ اس کے ساتھ ان کے اعتقادات اور مسائل نہایت تفصیل سے لکھے ہیں۔دوسرے حصہ میں دیگر مذاہب کی تاریخ لکھی ہے خصوصاََ حکمائے یونان کا حال شرح و بسط سے لکھا گیا ہے۔ ایک ایک یونانی فلسفی کے فلسفہ کا خلاصہ کافی تحقیق کے ساتھ شامل کتاب ہے جس وجہ سے اسے یورپ میں خاص قدر حاصل ہوئی اور انگریزی و فرانسیسی زبانوں میں اس کے تراجم ہوئے۔اردو میں اس کتاب کا ترجمہ جامعہ کراچی کے پروفیسر علی محسن صدیقی کے قلم سے ہوا ہے۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Kitab-ul-Milal wa al-Nihal / کتاب الملل و النحل. To get started finding Kitab-ul-Milal wa al-Nihal / کتاب الملل و النحل, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Description: ملل و نحل (عربی: كتابُ الِملَل والِنحَل) جس کا اردو ترجمہ فرقوں اور عقائد کی کتاب بنتا ہے، محمد بن عبدالکریم شہرستانی کی تقابل ادیان و اسلامی فرقوں کی تاریخ پر مشتمل کتاب ہے جو عربی زبان میں لکھی گئی۔ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے، پہلے حصہ میں تمام اسلامی فرقوں (اس دور تک کے) کے پیدا ہونے اور ارتقاء کی تاریخ ہے۔ اس کے ساتھ ان کے اعتقادات اور مسائل نہایت تفصیل سے لکھے ہیں۔دوسرے حصہ میں دیگر مذاہب کی تاریخ لکھی ہے خصوصاََ حکمائے یونان کا حال شرح و بسط سے لکھا گیا ہے۔ ایک ایک یونانی فلسفی کے فلسفہ کا خلاصہ کافی تحقیق کے ساتھ شامل کتاب ہے جس وجہ سے اسے یورپ میں خاص قدر حاصل ہوئی اور انگریزی و فرانسیسی زبانوں میں اس کے تراجم ہوئے۔اردو میں اس کتاب کا ترجمہ جامعہ کراچی کے پروفیسر علی محسن صدیقی کے قلم سے ہوا ہے۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Kitab-ul-Milal wa al-Nihal / کتاب الملل و النحل. To get started finding Kitab-ul-Milal wa al-Nihal / کتاب الملل و النحل, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.