Description:یہ کتاب قدرت اللہ شہاب کی خور نوشت ہے۔ ایک بھرپور زندگی کے ہنسنے ہنسانے، رونے رلانے والے واقعات کا حیرت ناک اور عبرتناک مرقع۔ ماضی اور حال کے آئینے میں پاکستان کے مستقبل کی عکاسی۔ یہ کتاب سربراہوں کی کج رویوں، سیاست دانوں کی ہیرا پھیریوں، نوکر شاہی کی جی حضوریوں، بیوروکریٹس کی من مانیوں، انتظامیہ کی دھاندلیوں، سور معاشرے کی بے حسی کی بے لاگ داستان ہے۔ انگریز کا راج، ہندو کا سماج، سکھوں کا مزاج، مسلمانوں کا ٹمٹماتا ہوا چراغ، داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کے لیل و نہار، با اعتماد اور نا قابلِ اعتماد "دوست" ممالک کے نقش و نگار، کشکولِ گدائی پر انحصار، محلاتی سازشوں اور آمریت کا جال،اقدار کا زوال،مارشل لاؤں کا جنجال، جہاد کشمیر اور جزوی آزادی، یو-این-او کی قراردادوں کی بے حرمتی اور بے ثباتی۔ مسجد اقصیٰ کی ایک رات، دین مبین کی تجلیات، قلب و نظر کے مشاہدات، تزکیہ نفس کے معاملات۔کتاب کے آخر میں "پاکستان کے بارے میں چند اندازے" اور اسلام کے فیوض و برکات اور ذاتی مشاہدات شامل کرکے مصنف نے اس خود نوشت کو نیٔ جہت عطا کر دی ہے۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Shahabnama / شہاب نامہ. To get started finding Shahabnama / شہاب نامہ, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Description: یہ کتاب قدرت اللہ شہاب کی خور نوشت ہے۔ ایک بھرپور زندگی کے ہنسنے ہنسانے، رونے رلانے والے واقعات کا حیرت ناک اور عبرتناک مرقع۔ ماضی اور حال کے آئینے میں پاکستان کے مستقبل کی عکاسی۔ یہ کتاب سربراہوں کی کج رویوں، سیاست دانوں کی ہیرا پھیریوں، نوکر شاہی کی جی حضوریوں، بیوروکریٹس کی من مانیوں، انتظامیہ کی دھاندلیوں، سور معاشرے کی بے حسی کی بے لاگ داستان ہے۔ انگریز کا راج، ہندو کا سماج، سکھوں کا مزاج، مسلمانوں کا ٹمٹماتا ہوا چراغ، داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کے لیل و نہار، با اعتماد اور نا قابلِ اعتماد "دوست" ممالک کے نقش و نگار، کشکولِ گدائی پر انحصار، محلاتی سازشوں اور آمریت کا جال،اقدار کا زوال،مارشل لاؤں کا جنجال، جہاد کشمیر اور جزوی آزادی، یو-این-او کی قراردادوں کی بے حرمتی اور بے ثباتی۔ مسجد اقصیٰ کی ایک رات، دین مبین کی تجلیات، قلب و نظر کے مشاہدات، تزکیہ نفس کے معاملات۔کتاب کے آخر میں "پاکستان کے بارے میں چند اندازے" اور اسلام کے فیوض و برکات اور ذاتی مشاہدات شامل کرکے مصنف نے اس خود نوشت کو نیٔ جہت عطا کر دی ہے۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Shahabnama / شہاب نامہ. To get started finding Shahabnama / شہاب نامہ, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.